04 مارچ ، 2014
ڈھاکا…ایشیاکپ 2014ء کے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والا میچ سنسنی خیز مراحل میں داخل ہوگیا ہے جب پاکستان نے5وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنالیے ہیں جس کے بعد بنگلادیش بونس پوائنٹ سے محروم ہوگیا۔ شاہد آفریدی نے 10بالز پر 35رنز اسکور کیے ہیں جن میں ان کے 5چھکے شامل ہیں۔