کاروبار
06 مارچ ، 2014

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہوجائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہوجائیں گے

کراچی…سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا،جو جمعہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہوجائیں گے، سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :