پاکستان
07 مارچ ، 2014

کچہری واقعہ،وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر

 کچہری واقعہ،وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد…اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چودھری نثار کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں ،قومی اسمبلی میں میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عوام کی جانیں لینے والوں کو محب وطن کہا جارہا ہے ، وہ مذاکرات کے مخالف نہیں تاہم چاہتے ہیں کہ فوج کو اس میں نہ گھسیٹا جائے ، مذاکرا ت ناکام ہوگئے تو الزام فوج پر آئے گا۔

مزید خبریں :