پاکستان
04 اپریل ، 2012

لاہور:دوست محمد کھوسہ صوبائی وزارت سے مستعفی ہوگئے

 لاہور:دوست محمد کھوسہ صوبائی وزارت سے مستعفی ہوگئے

لاہور…سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کامرس اینڈ ٹریڈ کی صوبائی وزارت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے استعفٰی سپنا کیس میں اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوست محمد کھوسہ نے اپنا استعفٰی سیکرٹری ٹووزیر اعلی پنجاب ندیم حسن آصف کو بھجوا دیا ہے۔

مزید خبریں :