پاکستان
11 مارچ ، 2014

تھر کے مختلف علاقوں میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہیں سکا

تھر …تھر کے مختلف علاقوں میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہیں سکا، ریلیف کا اعلان کرنیوالے امداد کیلیے انتظامی ڈھانچا بنانا بھول گئے، تھرکے غریب عوام مٹھی کی سڑکوں پر اب بھی امداد کے منتظرہیں۔

مزید خبریں :