پاکستان
21 مارچ ، 2014

گورنرپنجاب کی گورڈن براؤن سے ملاقات

گورنرپنجاب کی گورڈن براؤن سے ملاقات

لندن… گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے پاکستان میں بچوں کی تعلیم کوفروغ دینے اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر بات کی۔

مزید خبریں :