21 مارچ ، 2014
اسلام آباد…سیکریٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیکریٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حالیہ دورہٴ امریکا پر بریفنگ دی۔ آصف یاسین ملک نے بتایا کہ اتحادی سپورٹ فنڈ کے واجبات بروقت ملیں گے۔