پاکستان
22 مارچ ، 2014

حب: 2مسافر بسوں اور 2آئل ٹینکروں میں ٹکر، 1شخص ہلاک، 8 زخمی

 حب: 2مسافر بسوں اور 2آئل ٹینکروں میں ٹکر، 1شخص ہلاک، 8 زخمی

حب…آرسی ڈی شاہراہ پر 2 مسافر بسیں اور 2 آئل ٹینکر آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی ایس پی ضیا مندوخیل کے مطابق بسوں اور آئل ٹینکروں کے تصادم کے بعد بسوں میں آگ لگ گئی، زخمیوں کوجام غلام قادر اسپتال منتقل کیاجارہاہے، حادثہ گڈانی موڑ کے قریب باگڑنالے کے مقام پر پیش آیا۔


مزید خبریں :