پاکستان
24 مارچ ، 2014

چیف جسٹس کاکراچی میں مندرکے ممکنہ نقصان کے معاملے کا ازخودنوٹس

چیف جسٹس کاکراچی میں مندرکے ممکنہ نقصان کے معاملے کا ازخودنوٹس

اسلام آباد… چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی میں ایک قدیم مندر کوتعمیر سے پہنچنے والے ممکنہ نقصان کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کراچی کلفٹن میں واقع ایک قدیم مندر رتنا شیو مہا دیو کو انڈر پاس کی تعمیر سے پہنچنے والے ممکنہ نقصان کا ازخود نوٹس لے لیا ہے، چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی میٹرو پولیٹن سے دو ہفتوں کے اندر جواب طلب کرلیا ہے

مزید خبریں :