پاکستان
25 مارچ ، 2014

لاہور: شادمان میں گلی نمبر 2 میں کریکردھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور: شادمان میں گلی نمبر 2 میں کریکردھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور… لاہور کے علاقے شادمان میں گلی نمبر 2 میں کریکردھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کریکر دھماکا جوتے بنانے والی فیکٹری کے باہر ہوا ہے، جوتے بنانے والی فیکٹری کے مالک سے5 لاکھ روپے بھتا مانگاگیا تھا۔

مزید خبریں :