پاکستان
25 مارچ ، 2014

سیاست میں آنے کا سوچ رہا ہوں،سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری

سیاست میں آنے کا سوچ رہا ہوں،سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری

کہوٹہ…سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے سیاست میں آنے کا اظہار کیا ہے،کہوٹہ میں گفتگو کرتے ہو ئے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہملک میں کرپشن بہت زیادہ ہے اور ملک میں ایسا کوئی ادارہ بھی نہیں جو کرپشن کو روکے تاہم پاکستان کا مستقبل تابناک ہے،کسی کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مشکل فیصلوں کے وقت اپنوں اور غیروں میں فرق نہیں کرناچاہیے۔

مزید خبریں :