پاکستان
26 مارچ ، 2014

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

اسلام آباد… مولانا سمیع الحق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان شوریٰ سے مذاکرات کی سربراہی مولانا سمیع الحق کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد میں میجرریٹائرڈ عامر، رستم شاہ مہمند، حبیب اللہ خٹک،ارباب عارف اورفواد حسن بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :