پاکستان
06 اپریل ، 2012

لاہور:خاتون سے زیورات چھین کر فرار ہونے والیملزمہ گرفتار

لاہور ... داتا دربار میں خاتون سے زیورات چھین کر فرار ہونے والی عورت کو سیکورٹی اہلکاروں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق دربار حاضری دینے کیلیے آنے آنے والی عقدیت مند خاتون نصرت پروین کے گلے سے ہار اترا کر فرار ہوگئی نصرت پروین کے شور مچانے پر دربار کی سیکورٹی اہلکاروں نے چورعورت کو پکڑلیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس مسروقہ زیورات برآمد کرکے ملزمہ بشیراں بی بی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید خبریں :