پاکستان
30 مارچ ، 2014

سابق صدر پرویزمشرف کی والدہ کی حالت نازک

سابق صدر پرویزمشرف کی والدہ کی حالت نازک

دبئی …سابق صدر جنرل (ر)پرویزمشرف کی والدہ شارجہ میں آئی سی یومیں داخل ہیں،جہاں ذرائع کے مطابق انکی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انکا آئی سی یو میں ہی علاج جاری رکھا جائے گا۔

مزید خبریں :