پاکستان
31 مارچ ، 2014

لاہور: کالا خطائی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لاہور… لاہور میں کالا خطائی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیو کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :