پاکستان
31 مارچ ، 2014

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

اسلام آباد…غداری کیس میں فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ پرویز مشرف کی معاونت کے لیے احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ۔

مزید خبریں :