31 مارچ ، 2014
اسلام آباد… فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔ ان کی سہولیات کے لیے ٹیکس دفاتر کے ساتھ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچ رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔