31 مارچ ، 2014
کراچی…جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا یکم جمادی الثانی 2اپریل بروز بدھ ہوگی۔