پاکستان
31 مارچ ، 2014

کراچی:گلشن اقبال میں دھماکا سنا گیا

کراچی:گلشن اقبال میں دھماکا سنا گیا

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب دھماکا سنا گیا۔فوری طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

مزید خبریں :