پاکستان
31 مارچ ، 2014

کراچی:گلشن اقبال مدرسے کے قریب دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیاگیا

کراچی:گلشن اقبال مدرسے کے قریب دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیاگیا

کراچی…گلشن اقبال بلاک 6میں مدرسے کے قریب ہونے والے دھماکے کے حوالے سے ایس پی تنویر تنیوکا کہنا ہے کہ دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا، جس میں ڈیڑھ کلو دھماکا خیزمواد استعمال کیا گیا۔واضح رہے کہ گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع مدرسے کے قریب دھماکا میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

مزید خبریں :