پاکستان
31 مارچ ، 2014

مشرف کوغداری کالفظ پسند نہیں تو وہ ٹریژن کا کوئی اور ترجمہ کرالیں، اکرم شیخ

مشرف کوغداری کالفظ پسند نہیں تو وہ ٹریژن کا کوئی اور ترجمہ کرالیں، اکرم شیخ

اسلام آباد…مشرف غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف کو غداری کا لفظ پسند نہیں تو وہ ”ٹریژن“ کا کوئی اور ترجمہ کرالیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ”کیپیٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ پرویز مشرف تک رسائی میں مدد لینے کے لیے وزارت داخلہ نے وزارت دفاع کو خط لکھا تھا۔

مزید خبریں :