31 مارچ ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز 2 میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت ، شدت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تعین نہیں ہوسکا۔