پاکستان
31 مارچ ، 2014

کے پی کے کابینہ میں توسیع:پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی ایز کا الگ گروپ تشکیل

پشاور…خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور ناراض اراکین نے الگ گروپ بنا لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ناراض اراکین کے اجلاس میں 14 ایم پی ایزنے شرکت کی۔

مزید خبریں :