کھیل
01 اپریل ، 2014

ویسٹ انڈیز پر شروع سے دباوٴ ڈالنا ہے، جاوید میانداد

ویسٹ انڈیز پر شروع سے دباوٴ ڈالنا ہے، جاوید میانداد

کراچی…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے کرکٹ لیجینڈ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز پر شروع سے دباوٴ ڈالنا ہے، آل آوٴٹ جانا ہے،اٹیک دونوں طرف سے اسپنرز سے کرانا ہے۔ دوسری طرف سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستانی بیٹس مینوں کو مشورے دیے ہیں کہ نارائن کو وکٹ نہیں دینا، سنبھل کر کھیلنا، پریشر نہیں لینا۔

مزید خبریں :