پاکستان
03 اپریل ، 2014

اسلام آباد: فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد: فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد… فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی جگہ ایک فٹ گہرا گڑھا پڑگیا ہے۔آدھا کلو دھماکا خیز مواد فٹ پاتھ کے برساتی پائپ میں نصب کیا گیا تھا۔ جنرل پرویزمشرف کو اے ایف آئی سی سے چک شہزادفارم ہاوٴس منتقل ہونے کے لیے اسی راستے کو استعمال کرنا ہے۔پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ پر پہنچ گیا ہے۔

مزید خبریں :