03 اپریل ، 2014
اسلام آباد…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران عمران خان عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اپنے موٴقف سے الیکشن کمیشن حکام کو آگاہ کریں گے۔