دلچسپ و عجیب
06 اپریل ، 2012

پاؤں سے چلنے والا دلچسپ گلائیڈر جہاز

 پاؤں سے چلنے والا دلچسپ گلائیڈر جہاز

جنیوا…این جی ٹی…یہ کسی ٹوٹے جہاز کا ادھورا حصہ نہیں بلکہ سوئس شخص کا تیار کردہ دلچسپ گلائیڈر جہاز ہے جسے اس نامکمل شکل میں بناکر انوکھا انداز دیا گیا ہے۔ اس گلائیڈر کے اندر پائلٹ کھڑا ہو کر اڑاتا ہے جبکہ پاؤں کو زمین پر دوڑانے کیلئے اس کے نچلے حصے میں ایک سوراخ بھی مو جود ہے ۔اس گلائیڈر کو اڑانے کیلئے کسی بھی اونچے مقام سے پائلٹ بھاگ کر اس کو چلاتا ہے جبکہ فضائی بلند ی پر پہنچنے کے بعد پاؤں اندر کرکے ایک آزاد پرندے کی طرح اڑان کے مزے لو ٹے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :