پاکستان
03 اپریل ، 2014

کوئٹہ میں بوستان پھاٹک پردودھماکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ میں بوستان پھاٹک پردودھماکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ…کوئٹہ میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے بوستان پھاٹک پر دو دھماکے ہوئے ہیں دونوں واقعات میں فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :