دنیا
03 اپریل ، 2014

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پربحث

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پربحث

واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ پربحث کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ میں ترمیم تجویزکردی۔ امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی نے تجویز پیش کی کہ 50فیصد ایجوکیشن اسکالر شپس خواتین کو دی جائیں۔

مزید خبریں :