04 اپریل ، 2014
شیخوپورہ…شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔