04 اپریل ، 2014
چارسدہ …چارسدہ کی تحصیل تنگی میں نادرا آفس میں دھماکے سے دو افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں نادرا آفس کا ملازم اور ایک بچہ شامل ہے۔ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔