پاکستان
05 اپریل ، 2014

چوہدری نثار کی زیرصدارت حکومت اور طالبان کمیٹیوں کااجلاس ختم

چوہدری نثار کی زیرصدارت حکومت اور طالبان کمیٹیوں کااجلاس ختم

اسلام آباد…چوہدری نثار کی زیرصدارت حکومت اور طالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔اس حوالے سے رستم شاہ مہمند کا کہنا ہے کہ آئندہ 3سے 4روز تک طالبان شوریٰ سے براہِ راست مذاکرات کا امکان ہے۔

مزید خبریں :