صحت و سائنس
16 اپریل ، 2014

میاں بیوی کا خالی پیٹ باتیں کرنا بحث کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین

میاں بیوی کا خالی پیٹ باتیں کرنا بحث کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین

نیویارک…اگر میاں بیوی خالی پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت کریں تو ان کی بحث ہوجاتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کا بھوکے پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت بحث کا سبب بن سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق خوراک نہ ملنے کے باعث دماغ کو توانائی کی فراہمی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے اور جھگڑ پڑتا ہے۔

مزید خبریں :