انٹرٹینمنٹ
30 اپریل ، 2014

بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ پریانکا چوپڑا کا تیسرا سانگ ریلیز

بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ پریانکا چوپڑا کا تیسرا سانگ ریلیز

ممبئی…سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کے نئے سانگ کی وڈیو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے،سانگ میں پریانکابریک اپ سے پہلے کے خوشگوار لمحات کویاد کررہی ہیں ، سانگ میں خوشی بھی ہے ، اور اداسی کے لمحات بھی۔اس سے قبل پریانکا کے سانگز ان مائی سٹی اور Exotic نے شائقین کے دل موہ لیے تھے۔

مزید خبریں :