30 اپریل ، 2014
لاہور… اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے، اس بارے میں تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، انھوں نے یہ بات لاہور میں لیبر ڈے کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔