پاکستان
01 مئی ، 2014

قصبہ کالونی میں زورداردھماکا،سلنڈر پھٹنے سے ہوا،پولیس

قصبہ کالونی میں زورداردھماکا،سلنڈر پھٹنے سے ہوا،پولیس

کراچی…قصبہ کالونی میں دھماکاسناگیا،ایس ایس پی عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکاسلینڈرکی دکان میں ہوا، جو ممکنہ طور پر سلینڈر پھٹ جانے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں :