انٹرٹینمنٹ
21 مئی ، 2014

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں ”ٹو ڈیز،ون نائٹ“کا شاندار پریمیئر

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں ”ٹو ڈیز،ون نائٹ“کا شاندار پریمیئر

پیرس…فرانس میں جار ی کانز فلم فیسٹیول میں فلم ”ٹو ڈیز ،ون نائٹ“کا شاندار پریمئر ہوا۔ دو مرتبہ کانز ایورڈ یافتہ فلم ساز ڈرڈینی برادرز کی نئی فلم ”ٹو ڈیز ،ون نائٹ “کے پریمیئر میں فلم کے مرکز کرداروں نے شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر ہالی وڈ کے معروف اداکاروں کے علاوہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بھی جلوے بکھیرے ۔فلم کی کہانی میاں بیوی کی ہے جو اپنی نوکری بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :