کھیل
02 جون ، 2014

فرنچ اوپن ٹینس سے راجرفیڈرر کی چھٹی ہوگئی

فرنچ اوپن ٹینس سے راجرفیڈرر کی چھٹی ہوگئی

کراچی…فرنچ اوپن ٹینس میں راجرفیڈررکا سفرچوتھے راؤنڈ میں ختم ہوگیا، سوئس اسٹار کولٹویا کے گلبس نے شکست دی۔ برطانیہ کے اینڈی مرے نے چوتھے راؤنڈمیں جگہ بنالی۔

مزید خبریں :