کھیل
05 جون ، 2014

روسی ٹینس اسٹار ماریا شرا پووا فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

روسی ٹینس اسٹار ماریا شرا پووا فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

پیرس…روسی ٹینس اسٹارماریا شراپووا نے کینیڈین حریف کو ہرا کر فرنچ اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی۔پیرس میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھی شراپووا کاکھیل دیکھنے والا تھا۔رشین کھلاڑی نے کینیڈا کی بوچارڈ کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود جارحانہ کھیل پیش کیا۔ آخری سیٹ میں رشین اسٹار پورے ردھم میں نظرآئیں۔ شرا پووا کی جیت کا اسکور چارچھ، سات پانچ اور چھ دو رہا۔

مزید خبریں :