07 جون ، 2014
موہالی...... ایشین جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو پہلے ہی میچ میں شکست دےدی۔پاکستان کے محمد ماجد علی نے بھارت کے نکہل سہگل کو 0-4 سے شکست دی۔دوسری جانب پاکستان کے حارث ندیم نے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کے منگ ونگ وا کو 3-4 سے ہرادیا۔