پاکستان
11 اپریل ، 2012

فاروق ایچ نائیک نے وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا

فاروق ایچ نائیک نے وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد … پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ فاروق ایچ نائیک کے وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھانے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے نئے وزیرقانون فاروق ایچ نائیک سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر قانون مولابخش چانڈیو کو وزیر انسانی حقوق بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :