کھیل
13 جون ، 2014

فٹبال ورلڈکپ:برازیل نے کروشیا کو 1-3سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈکپ:برازیل نے کروشیا کو 1-3سے شکست دے دی

ساؤپاؤلو،برازیل.....فٹبال ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں برازیل نے کروشیا کو 1کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔برازیل کے شہر ساؤپاؤلو میں کھیلے گئے اس میچ کے 11ویںمنٹ میں برازیل کے کھلاڑی مارسیلو نے اون گول کر کے کروشیا کو 1 گول کی برتری دلادی۔ برازیلین کھلاڑی نیمار نے29ویںمنٹ میں گول کر کے میچ ایک ایک سے برابر کردیا۔ پنالٹی اسٹروک پر نیمار کے دوسرے گول نے برازیل کو ایک گول کی برتری دلادی۔مہمان ٹیم نے حریف کھلاڑیوں کی ایک نہ چلنے دی اورمیچ کے آخری لمحات میں مہمان کھلاڑی آسکر نے گیند کو جال میں پھینک کر 1-3کی فیصلہ کن برتری دلادی۔ یوں برازیل نے یہ میچ1-3سے جیت لیا۔

مزید خبریں :