پاکستان
16 جون ، 2014

اپوزیشن حکومت کےآپریشن کے فیصلے کی تائید کرتی ہے، اعتزاز احسن

اپوزیشن حکومت کےآپریشن کے فیصلے کی تائید کرتی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد..........پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پوری اپوزیشن حکومت کےآپریشن کے فیصلے کی تائید کرتی ہے۔اعتزاز احسن کا مزید کہنا ہے کہہم اس معرکے میں فوج اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، قبائلی عوام بھی فوج اور حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے، حکومت اب گومگو کی حالت میں فیصلہ نہیں کر لیا گیا۔

مزید خبریں :