پاکستان
16 جون ، 2014

لاہور:فائرنگ سے سب انسپکٹرجاں بحق،ملزمان نے دوساتھیوں کو چھڑا لیا

لاہور:فائرنگ سے سب انسپکٹرجاں بحق،ملزمان نے دوساتھیوں کو چھڑا لیا

لاہور........لاہور کے علاقے شاد باغ میں ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو ریمانڈ کے بعد تھانے لے جایا جا رہا تھا کہ دیگر ملزمان نے فائرنگ کردی، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے اپنے 2ساتھیوں کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔ ملزمان کو گزشتہ ماہ ڈکیتی کی وارداتوں کےالزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :