کھیل
16 جون ، 2014

ورلڈ کپ فٹ بال: جرمنی نے پرتگال کو 0-4سےہرا دیا

ورلڈ کپ فٹ بال: جرمنی نے پرتگال کو 0-4سےہرا دیا

سلواڈور.........برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014کے آج کے جرمنی اور پرتگال کے درمیان ہونے والے میچ میں جرمنی نے پرتگال کو 0-4سےہرا دیا۔جرمنی کے تھامس ملر نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ جرمنی کے ہملز نے ایک گول اسکور کیا۔پرتگال کے کھلاڑی پیپےکو 37ویں منٹ میں فاؤل کرنے پر ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا جس کی وجہ سے وہ فوری طور پر میچ سے باہر ہوگئے اور اب وہ اگلا میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

مزید خبریں :