17 جون ، 2014
برازیلیا.......فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میںایران اور نائیجیریا کے درمیان کھیلا گیا میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔دونوں ٹیمیں مقرہ وقت پر کوئی گول نہ کرسکیں، اس طرح ایران اور نائیجیریا کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا ۔ قبل ازیں جرمنی نے پرتگال کو چار صفر سے شکست دے دی۔