کاروبار
19 جون ، 2014

پاکستان کل 49 ارب روپے سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز جاری کریگا

 پاکستان کل 49 ارب روپے سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز جاری کریگا

اسلام آباد.....حکومت پاکستان کل 49 ارب روپے سے زائد مالیت کےاسلامی سکوک بانڈز جاری کرے گی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت پاکستان کل 20جون کومقامی مارکیٹ میں3سالہ مدت کے49ارب 50کروڑ روپے مالیتی سکوک بانڈز جاری کرے گی۔ان بانڈز کے اجرا ء سے حاصل شدہ رقم پنڈی بھٹیاں تافیصل آباد موٹروے کی تعمیر کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلامی بانڈز کے اجرا سے ملک کی اسلامی بینکنگ انڈسٹری پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

مزید خبریں :