کھیل
22 جون ، 2014

فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2سے برابر

فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2سے برابر

ریو ڈی جنیرو.......فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی اور گھانا کےدرمیان میچ برابررہا۔ کھیل کے اختتام تک جرمنی نے 2 اور گھانا نے بھی 2 گول بنائے۔ اس طرح یہ مقابلہ برابر رہا۔ قبل ازیں ارجنٹینا اور ایران کےدرمیان کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو ایک گول سے شکست دے دی۔

مزید خبریں :