پاکستان
25 جون ، 2014

آئی جی خیبرپختونخواکی زیرصدارت اجلاس،ایئرپورٹ سیکیورٹی کاپلان تیار

آئی جی خیبرپختونخواکی زیرصدارت اجلاس،ایئرپورٹ سیکیورٹی کاپلان تیار

پشاور........آئی جی خیبرپختونخواکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت کرنےکاپلان تیارکرلیاگیا۔آئی جی پولیس آفس سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ایئرپورٹ کی سیکیورٹی پر غور کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبرایجنسی سے متصل گھروں کا مکمل سروے کیا جائےگا۔ اجلاس میں فاٹا سے ملحقہ علاقوں میں رہنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

مزید خبریں :