کھیل
26 جون ، 2014

فٹبال ورلڈ کپ:یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی

فٹبال ورلڈ کپ:یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی

ریوڈی جنیرو......برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014 میں یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔سواریز نے ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اٹلی کے کھلاڑی کو کاٹا تھا۔وہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ یہ حرکت کرچکے ہیں اور مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو کاٹ چکے ہیں۔ لوئس سواریز پر 4 ماہ کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

مزید خبریں :